9 فروری، 2018، 12:28 PM

مصری پولیس اور سکیورٹی فورسز کا دہشت گردوں کے خلاف مشترکہ آپریشن شروع

مصری پولیس اور سکیورٹی فورسز کا دہشت گردوں کے خلاف مشترکہ آپریشن شروع

مصری پولیس اور سکیورٹی فورسز نے صحرائے سینا میں وہابی دہشت گردوں کے خلاف مشترکہ آپریشن کا آغاز کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے النشرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ مصری پولیس اور سکیورٹی فورسز نے صحرائے سینا میں وہابی دہشت گردوں کے خلاف مشترکہ آپریشن کا آغاز کردیا ہے۔اطلاعات کے مطابق مصری فوج نے صحرائے سینا کے اسٹراٹجیک علاقوں میں ہائی الرٹ جاری کردیا ہے۔ مصری فوج نے صحرائے سینا میں اس سے قبل کئی درجن وہابی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔

News ID 1878609

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha